Results 1 to 2 of 2

Thread: خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا


    خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا Û”Û”Û”

    خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا
    عذاب لمØ+ÙˆÚº Ú©ÛŒ ÙˆØ+شتوں کا
    لہو میں نکھری Ø+کایتوں کا
    بند سے لپٹی شکایتوں کا
    رگوں میں اُتری، اُتر کے بکھری، بکھر کے پھیلی بغاوتوں کا
    خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا
    انہیں بھی دیکھو جو سر پہ مٹی کو اوڑھتی ہیں
    جو اپنی Ø+ُرمت Ú©ÛŒ کرچیوں Ú©Ùˆ جگر Ú©Û’ پوروں سے چُن رہی ہیں
    جو خواب پلکوں سے بُن رہی ہیں
    پھر ان کو خود ہی اُدھیڑتی ہیں
    بچی کھُچی سی جو اپنی سانسیں سمیٹتی ہیں
    سمیٹ کر خود بکھیرتی ہیں
    کوئی تو ان کا جہاں میں ہو گا، مگر کہاں ہے؟
    پنہ میں لے لے جو ان کو اپنی، وہ گھر کہاں ہے؟
    خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا
    فلک پہ اُگتا ہوا یہ سورج گواہی دے گا
    ہوائیں روتی ہیں سُن کے ماؤں +کے بین ہر پل
    جو کوکتی ہیں، جو ہُوکتی ہیں
    سسک سسک کر جو جی رہی ہیں
    جو اپنے بیٹوں کی رکھ کے لاشیں
    زمیں پہ دیوار چُن رہی+ ہیں
    خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا
    مگر وہ پل دور اب نہیں ہے، ہمیں یقیں ہے
    جہاں میں چاروں ہی اور کرنوں کا راج ہو گا
    مٹے ہوؤں کے، لُٹے ہوؤں کے سروں پہ خوشیوں کا تاج ہو گا
    نقاب اُترے کا دیکھ لینا
    جو بھیڑ لگتے تھے، بھیڑیے ہیں
    اور اُن کے ابرو کے اک اشارے پہ موت رقصاں تھی،
    چاروں جانب
    اور آستیوں میں ان کے خنجر چھُپے ہوئے تھے
    سمجھ لو یومِ Ø+ساب ان کا قریب ہے اب
    نقاب اُترے گا دیکھ لینا
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا

    2gvsho3 - خراج ہے یہ Ù…Ø+بتوں کا، عداوتوں کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •